اہلبیت(ع) آیت اللہ خامنہ ای کی نگاہ میں
 

 پیغمبر اسلام(ص)کی شخصیت عالم خلقت کا نقطہ کمال ہے پیغمبر اسلام(ص)کی شخصیت عالم خلقت کا نقطہ کمال اور عظمتوں کی معراج ہے۔ خواہ کمالات کے وہ پہلو ہوں جو انسان کےلئے قابل فہم ہیں جیسے انسانی عظمت کے معیار کے طور پر عقل، بصیرت، فہم، سخاوت، رحمت اور درگذر وغیرہ کے عنوان سے جانے جاتے ہیں خواہ وہ پہلو ہوں جو انسانی ذہن کی پرواز سے ما ورا ہیں یعنی وہ پہلو جو پیغمبر اسلام (ص) کو اللہ تعالی کے اسم اعظم کے مظہر کی حیثیت
 
 
 
 
رہبر معظم کی ہدایات
 
فن اور فنکار کا مقام فن کی حقیقت فن در حقیقت وہ کسی بھی قسم کا فن ہو، تحفہ الہی ہے۔ اگرچہ فن کے اظہار کی کیفیت فن کے سامنے آنے کا ذریعہ ہوتی ہے لیکن یہی فن کی پوری حقیقت نہیں ہے۔ اظہار سے قبل فن کا احساس و ادراک وجود میں آتا ہے اور وہی اصلی نکتہ ہے۔ جب ایک ظرافت، ایک حقیقت اور ایک خوبصورتی کا ادراک کر لیا گيا تب فنکار بال سے
 
 
 
 
رہبر معظم کے نظریات
 
انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کو عزت و عظمت عطا کی۔رہبر معظم نے ایرانی قوم کے رنج و الم اور قاچاری وپھلوی سلطنتوں کے دور میں غیروں کے ایرانی قوم پر تسلط کویاد کرتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی کی کامیابی نے قوم کو ذلت و رسوائی کی زنجیروں سے نجات دلائی اور اس کوحقیقی اقتدار اور عزت و عظمت سے سرافرازکیا۔ رہبر معظم نے اس بات پر تاکید فرمائی کہ امام خمینی علیہ الرحمہ اس قومی عزت اور اقتدار کے حقیقی مظہر اور روح رواں
 
 
 
 
رہبر معظم کی کتابیں
 
دوسري بات محبت و خلوص ميں تشکيل پانے والا گھرانہ اور خانداني نظام زندگي   دريچہ اب ہمارے بہترين اور عزيز ترين لڑکے اور لڑکياں جان گئے ہيں کہ ’’رشتہ ازدواج‘‘ ميں منسلک ہونے اور اس مقدس بندھن کا سب سے بہترين نتيجہ اور اصل ہدف ’’گھرانے‘‘ کي بنياد رکھنا ہے۔ آج کے زمانے ميں سب ہي ’’گھرانے‘‘ کے متعلق باتيں کرتے ہيں اور سب ہي کو اس بارے ميں تشويش لاحق ہے۔ معاشرتي اور تاريخي علوم کے
 
 
 
 
رہبر معظم کی فوٹو گیلری
 
 
 
 
 
رہبر معظم اور عالمی اسمبلی
 
رہبرمعظم کااہلبیت(ع) کی عالمی اسمبلی کے چوتھے سالانہ اجلاس سےخطاب   (۲۰۰۷/۰۸/۱۹  بسم اللہ الرحمن الرحیم اس اجلاس کے محترم مہمان شرکا کوہم خوش آمدید کہتے ہیں اسی کے ساتھ اعیاد شعبانیہ؛ حضرت اباعبداللہ (ع)، حضرت سجاد(ع)، حضرت ابوالفضل(ع) اورحضرت بقیۃ اللہ (ارواحنا فداہ) کے ایام ولادت کی آپ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اہلبیت کونسل سے منسلک آپ عزيز برادران وخواہران کی نشستوں کا محورنہایت ہی باعظمت ذوات یعنی پیغمبراسلام (ص)کے اہلبیت(علیھم السلام)  ہیں جن کی عظمت قرآن نے
 
 
 
 
رہبر انقلاب کے بیانات
 
 
 
 
Copyright © 2009 The AhlulBayt World Assembly . All right reserved