
* یہ تمام عدالتوں کے مظہر اور دنیا کے عجائب ہیں۔ ابتدائے خلقت سے اب تک،پیغمبر اکرم [ص] کے علاوہ کوئی ان کی فضیلت میں شریک نہیں ہے۔* یہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کا چھوٹا سا گھر، اور یہ افراد جنہوں نے اس گھر میں تربیت پائی ہے تعداد کے اعتبار سے چار پانچ افراد تھے لیکن حقیقت کے اعتبار سے قدرت حق کی تجلیاں تھیں۔ انہوں نے ایسی خدمتیں انجام دیں کہ ہمیں آپ کو اور تمام عالم بشریت کو حیرت میں ڈال دیا۔* ایک عورت