• تاریخ: 2011 جولائی 13

تیسویں شب کی دعا


           


الْحَمْدُ لِلّٰہِ لاَ شَرِیکَ لَہُ، الْحَمْدُ لِلّٰہِ کَما یَنْبَغِی لِکَرَمِ وَجْھِہِ
حمد ہے اس خدا کے لیے جس کا کوئی شریک نہیں حمد ہے اس خدا کیلئے جیسے کہ اس کی بزرگتر ذات اور
وَعِزِّ جَلالِہِ وَکَما ھُوَ ٲَھْلُہُ، یَا قُدُّوسُ یَا نُورُ، یَا نُورَ الْقُدْسِ، یَا سُبُّوحُ، یَا مُنْتَھَی
عزت وجلال کا تقاضا ہے اور جس طرح وہ اہل ہے اے پاکیزہ تر، اے نور، اے پاکیزہ تر نور، اے بے عیب، اے پاکیزگی کے
التَّسْبِیحِ، یَا رَحْمٰنُ، یَا فاعِلَ الرَّحْمَۃِ، یَا اﷲُ، یَا عَلِیمُ، یَا کَبِیرُ، یَا اﷲُ، یَا لَطِیفُ،
مرکز، اے بڑے مہربان، اے رحمت کے خالق،اے اﷲ ،اے دانا، اے بزرگتر، اے اﷲ، اے باریک بین،
یَا جَلِیلُ، یَا اﷲُ، یَا سَمِیعُ، یَا بَصِیرُ، یَا اﷲُ یَا اﷲُ یَا اﷲُ، لَکَ الْاَسْمائُ الْحُسْنیٰ،
اے بڑی شان والے، اے اﷲ، اے سننے والے، اے دیکھنے والے، اے اﷲ، اے اﷲ، اے اﷲ تیرے لیے اچھے اچھے نام،
وَالْاَمْثالُ الْعُلْیا، وَالْکِبْرِیائُ وَالاْلائُ، ٲَسْٲَ لُکَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَٲَھْلِ بَیْتِہِ،
بلند ترین نمونے اور بڑائیاں اور مہربانیاں ہیں میں سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ محمد(ص) و آل محمد(ص) پر رحمت نازل فرما
وَٲَنْ تَجْعَلَ اسْمِی فِی ہذِھِ اللَّیْلَۃِ فِی السُّعَدائِ، وَرُوحِی مَعَ الشُّھَدائِ، وَ إحْسانِی
اور یہ کہ آج کی رات میں میرا نام نیکوکاروں کے زمرے میں شمار کر میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے میری نیکی کو مقام
فِی عِلِّیِّینَ، وَ إسائَتِی مَغْفُورَۃً، وَٲَنْ تَھَبَ لِی یَقِیناً تُباشِرُ بِہِ قَلْبِی، وَ إیماناً یُذْھِبُ
علیین میں پہنچا اور میری برائی کو معاف شدہ قرار دے اور یہ کہ مجھے وہ یقین دے جو میرے دل میں بسار ہے اور وہ ایمان دے جو شک کو
الشَّکَّ عَنِّی، وَتُرْضِیَنِی بِمَا قَسَمْتَ لِی، وَآتِنا فِی الدُّنْیا حَسَنَۃً وَفِی الْآخِرَۃِ
مجھ سے دور کردے اور مجھے اس پر راضی بنا جو حصہ تو نے مجھے دیا اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے آخرت میں خوش ترین اجر عطا
حَسَنَۃً، وَقِنا عَذابَ النَّارِ الْحَرِیقِ، وَارْزُقْنِی فِیہا ذِکْرَکَ وَشُکْرَکَ، وَالرَّغْبَۃَ إلَیْکَ
کر اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا اور اس ماہ میں مجھے ہمت دے کہ اس ماہ میں تجھے یادکروں، تیرا شکر بجا لائوں،
وَالْاِنابَۃَ وَالتَّوْبَۃَ وَالتَّوْفِیقَ لِما وَفَّقْتَ لَہُ مُحَمَّداً وَآلَ مُحَمَّدٍ صَلَّی
تیری طرف توجہ رکھوں، تیری طرف پلٹوں اور توبہ کروں اورمجھے اس عمل کی توفیق دے جس کی توفیق تو نے محمد(ص) وآل محمد(ص) کو دی کہ خدا
اﷲُ عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمْ ۔
رحمت کرے آنحضرت(ص) اور ان کی آل(ع) پر ۔

Copyright © 2009 The AhlulBayt World Assembly . All right reserved