روزانہ کی حدیث
« اِنَّ قَلِیلَ العَمَلِ مَعَ العِلمِ کَثِیرٌ وَ کَثِیرَ العَمَلِ مَعَ الجَهلِ قَلِیلٌ »
نهج الفصاحه ، حدیث 873
کار اندک که با بصیرت و دانش انجام گیرد بسیار است و کار بسیار که با نادانی صورت پذیرد اندک است .
  • تاریخ: 2012 مئی 24

بیٹھنے کے آداب


           

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بیٹھنے کے لیے کسی مخصوص جگہ کا انتخاب نہیں کرتے تھے۔ اور کوشش کرتے تھے کہ مجلس میں آخر میں دروازہ ہی کے پاس بیٹھ جائیں۔ آپ نہیں چاہتے تھے کہ اٹھتے بیٹھتے وقت کوئی آپ کے احترام کے لیے اٹھے۔ آپ نے اس بارے میں فرمایا: "جو شخص یہ دوست رکھتا ہے کہ دوسرے اس کے احترام میں کھڑے ہوں اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔"[1]



[1] بحار الانوار، ج۱۶،ص۱۵۲۔

Copyright © 2009 The AhlulBayt World Assembly . All right reserved