روزانہ کی حدیث
« اِنَّ قَلِیلَ العَمَلِ مَعَ العِلمِ کَثِیرٌ وَ کَثِیرَ العَمَلِ مَعَ الجَهلِ قَلِیلٌ »
نهج الفصاحه ، حدیث 873
کار اندک که با بصیرت و دانش انجام گیرد بسیار است و کار بسیار که با نادانی صورت پذیرد اندک است .
  • تاریخ: 2012 مئی 24

بچوں کا احترام


           

ایک دن پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم گھر میں تشریف فرما تھے  کہ امام حسن اور امام حسین علیہما السلام وارد خانہ ہوئے۔ آنحضرت ان کے استقبال کے لیے اپنی جگہ سے کھڑے ہو گئے اور ان کا انتظار کرنے لگے چونکہ بچے دھیرے دھیرے چل رہے تھے کچھ لمحوں کے بعد پیغمبر اکرم خود ان کی طرف بڑھے اور دونوں کو اپنے کاندھے پر بٹھایا اور لے کر چل پڑے اور فرما رہے تھے: میرے عزیز بچو!  تمہاری سواری کتنی اچھی ہے اور تم سوار بھی کتنے اچھے ہو۔ [1]



[1] بحار الانوار، ۲۸۵/۴۳ح۵۱، مناقب اب شھر آشوب،۳۸۸/۳۔

Copyright © 2009 The AhlulBayt World Assembly . All right reserved