• تاریخ: 2012 جنوری 23

حکمت ۴۸۰: احتشام( شرمندہ کرنا ، غضبناک کرنا) اور جدائی


           
480 جب کوئی مومن اپنے کسی بھائی کا احتشام کرے تو یہ اُس سے جدائی کا سبب ہو گا۔
سید رضی کہتے ہیں کہ حشم واحشام کے معنی ہیں غضبناک کرنا، اور ایک معنی ہیں شرمندہ کرنا۔ اور احتشام کے معنی ہیں "اس سے غصہ یا خجالت کا طالب ہونا اور ایسا کرنے سے جدائی کا امکان غالب ہوتا ہے۔
Copyright © 2009 The AhlulBayt World Assembly . All right reserved