• تاریخ: 2012 جنوری 23

حکمت ۴۷۴: پاک دامنی کا اجر شھادت سے زیادہ ہے


           
474 وہ مجاہد جو خدا کی راہ میں شہید ہو، اُس شخص سے زیادہ اجر کا مستحق نہیں ہے جو قدرت و اختیار رکھتے ہوئے پاک دامن رہے۔ کیا بعید ہے کہ پاکدامن فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہو جائے۔ 
Copyright © 2009 The AhlulBayt World Assembly . All right reserved