• تاریخ: 2012 جنوری 01

نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا ہے؟


           
مندرجہ ذیل اقوال میں سے کونسا قول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے ارشادات کے موافق ہے:
نیک لوگوں کی نیکوں کے ساتھـ دوستی نیکوں کے لئے ثواب ہے-
برے لوگوں کی نیک لوگوں سے دوستی، نیکوں کے لیے بزرگواری ہے-
بروں کی نیکوں کے ساتھـ دشمنی، نیکوں کے لئے ایک زینت ہے-
نیکوں کی بروں کے ساتھـ دشمنی نیکوں کے لئے رسوائی ہے-
جواب 

جواب کو واضح کرنے کے لئے ہم حضرت امام حسن عسکری (ع) کی حدیث کا متن پیش کرتے ہیں، امام حسن عسکری (ع) نے فرمایا ہے: "نیکوں کی نیکوں کے ساتھـ محبت نیکوں کے لئے ثواب ہے اور بروں کی نیکوں کے ساتھـ محبت نیکوں کے لئے بزرگواری ہے اور بروں کی نیکوں کے ساتھـ دشمنی نیکوں کے لئے ایک زینت ہے اور نیکوں کی بروں سے دشمنی بروں کے لئے رسوائی ہے-"[1]کی بنا پر ذکر کیا گیا چوتھا قول امام حسن عسکری (ع) کے ارشادات کے موافق نہیں ہے -

 


[1]  بحارالأنوار ج : 66 ص : 239 :: 8- ف، [تحف العقول‏] عَنْ أَبِي مُحَمَّد الْعَسْكَرِيِّ قَالَ حُبُّ الْأَبْرَارِ لِلْأَبْرَارِ ثَوَابٌ لِلْأَبْرَارِ وَ حُبُّ الْفُجَّارِ لِلْأَبْرَارِ فَضِيلَةٌ لِلْأَبْرَارِ وَ بُغْضُ الْفُجَّارِ لِلْأَبْرَارِ زَيْنٌ لِلْأَبْرَارِ وَ بُغْضُ الْأَبْرَارِ لِلْفُجَّارِ خِزْيٌ عَلَى الْفُجَّارِ.

 

اسلام کوئسٹ ڈاٹ ںٹ 

Copyright © 2009 The AhlulBayt World Assembly . All right reserved

Fatal error: Exception thrown without a stack frame in Unknown on line 0