• تاریخ: 2012 جنوری 03

ماہ رجب میں روزہ رکھنے کا ثواب


           

قَالَ أَبُو الْحَسَنِ عليه السّلام :
  
رَجَبٌ شَهْرٌ عَظِيمٌ يُضَاعِفُ اللَّهُ فِيهِ الْحَسَنَاتِ وَ يَمْحُو فِيهِ السَّيِّئَاتِ مَنْ صَامَ يَوْماً مِنْ رَجَبٍ تَبَاعَدَتْ عَنْهُ النَّارُ مَسِيرَةَ مِائَةِ سَنَةٍ وَ مَنْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّة

 امام موسى كاظم عليه السّلام سے روایت ہوئی ہے: 

رجب کا مہینہ بہت عظیم مہینہ ہے کہ جس میں نیکیوں کی جزا کئی برابر ہو جاتی ہےاور گناہ اس میں بخش دئے جاتے ہیں جو شخص ایک دن اس میں روزہ رکھے جہنم کی آگ ایک سو سال کے فاصلہ پر اس سے دور ہو جاتی ہے۔ اور جو شخص تین دن اس مہینہ میں روزہ رکھتا ہے اس پر بہشت واجب ہو جاتی ہے۔

 

ثواب الأعمال و عقاب الأعمال ص 53
--------------------------------

Copyright © 2009 The AhlulBayt World Assembly . All right reserved